قاہرہ میں آرتھوڈوکس قطبی مسیحی چرچ کی عمارت میں اتوار کے روز دھماکے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور 50 کے لگ بھگ زخمی ہوئے۔
قاہرہ میں ایک چرچ میں دھماکا
![قاہرہ میں آرتھوڈوکس قطبی مسیحی چرچ کی عمارت میں اتوار کے روز دھماکے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور 50 کے لگ بھگ زخمی ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/fe297367-b899-4cde-bcf9-97a0440b7d71_w1024_q10_s.jpg)
1
قاہرہ میں آرتھوڈوکس قطبی مسیحی چرچ کی عمارت میں اتوار کے روز دھماکے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور 50 کے لگ بھگ زخمی ہوئے۔
![دھماکا قاہرہ میں سینٹ پیٹرز چرچ میں ہوا جو سینٹ مارکس کیتھڈرل کے ساتھ ہی کمپلیکس میں واقع ہیں۔](https://gdb.voanews.com/6daad826-607e-4ccf-a21c-9ae3e6142229_w1024_q10_s.jpg)
2
دھماکا قاہرہ میں سینٹ پیٹرز چرچ میں ہوا جو سینٹ مارکس کیتھڈرل کے ساتھ ہی کمپلیکس میں واقع ہیں۔
![مصر کے سرکاری خبررساں ادارے مینا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک حملہ آور نے قاہرہ کے عباسیہ ڈسٹرکٹ میں واقع سینٹ مارک چرچ پر بم پھینکا۔](https://gdb.voanews.com/cd98630a-0858-4707-9ce5-e5935db39b4f_w1024_q10_s.jpg)
3
مصر کے سرکاری خبررساں ادارے مینا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک حملہ آور نے قاہرہ کے عباسیہ ڈسٹرکٹ میں واقع سینٹ مارک چرچ پر بم پھینکا۔
![کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/fd2ed4c6-f1f8-4e2a-9f7c-8c557e220af5_w1024_q10_s.jpg)
4
کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا ہے۔