کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے کئی آبادیوں اور قصبوں کو بھی جلا کر راکھ کردیا ہے۔ اس آگ کے باعث اب تک 30 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ اربوں ڈالرز کا مالی نقصان ہوا ہے۔
تصاویر: کیلیفورنیا میں آگ کے بعد فضائی مناظر
5
حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے ہونے والی مالی نقصان کا درست تخمینہ لگانے میں کئی ہفتے لگیں گے۔
6
سانتا روزا کا ایک فضائی منظر، دو لاکھ کی آبادی والے اس قصبے میں ہر طرف تباہی دکھائی دے رہی ہے
7
سانتا روزا کے علاقے کافی پارک ایریا میں تقریباً تمام گھر راکھ میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
8
کیلی فورنیا کے علاقے سانتا روزا کا ایک فضائی منظر جس میں جلے ہوئے گھر دیکھے جا سکتے ہیں