فرانس میں 67 ویں کانز عالمی فلم میلے کا آغاز 14 مئی کو ہوا جس میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ میلے کا آغاز معروف اداکارہ نکول کڈمین کی فلم "گریس آف مناکو" سے ہوا۔ 25 مئی تک جاری رہنے والے اس میلے میں مجموعی طور پر 47 فلموں کی نمائش ہو گی۔
کانز فلم میلے کا آغاز
1
دنیا کے معروف ترین فلمی میلوں میں سے ایک فرانس کے کانز فلم فیسٹیول کا افتتاح 14 مئی کو ہوا۔
2
اس میلے میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
3
میلے کا آغاز معروف اداکارہ نکول کڈمین کی فلم "گریس آف مناکو" سے ہوا۔
4
کانز میلے میں مجموعی طور پر 47 فلموں کی نمائش ہو گی۔