فرانس میں 70 ویں کانز عالمی فلم میلے کا آغاز 17 مئی کو ہوا جس میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
کانز رنگا رنگ فلمی میلہ جاری
5
اس میلے کا مقصد ان فلموں کو اعزاز سے نوازنا اور حوصلہ افزائی کرنا ہے جو فلم اور سنیما کی ترقی کا باعث بنتی ہوں۔
6
پہلی بار کانز فلم فیسٹیول 1946میں منعقد ہوا تھا۔