فرانس میں 70 ویں کانز عالمی فلم میلے کا آغاز 17 مئی کو ہوا جس میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
کانز رنگا رنگ فلمی میلہ جاری

1
فرانس میں 70 ویں کانز عالمی فلم میلے کا آغاز 17 مئی کو ہوا۔

2
دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔

3
کانز فلم فیسٹیول میں فلمی دنیا کی جانی مانی ہستیاں حصہ لیتی ہیں۔

4
کانز فلم فیسٹیول کا شمار دنیا کے بہترین فلم فیسٹیول میں ہوتا ہے۔
فیس بک فورم