ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو وسطی انقرہ میں ہونے والے کار بم حملے کا بدلہ لینے کا عہد کیا ہے، جس میں کم از کم 28 افراد ہلاک, جب کہ 61 زخمی ہوئے۔ یہ دھماکہ اُس وقت ہوا جب فوجی صدر دفتر سے محض چند سو میٹر کے فاصلے پر فوجی بسوں کا ایک قافلہ گزر رہا تھا۔
ترکی میں فوجی قافلے کے قریب بم حملہ
5
کسی بھی گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
6
دھماکے کے فوراً بعد ایمولینسز اور آگ بجھانے والا عملہ وہاں پہنچا۔
7
یاد رہے کہ حال ہی میں ترکی میں کئی دھماکے ہوئے تھے اور استنبول میں ایک خود کش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔