عید قرباں سے قبل کراچی شہر میں روایتی مویشی منڈی سج گئی جس کا شمار خطے کی بڑی منڈیوں میں ہوتا ہے۔ منڈی میں اس سال ایک سے بڑھ کر ایک جانور فروخت کے لیے موجود ہے لیکن مہنگے داموں کے سبب خریدار کم ہیں۔ اس مویشی منڈی کا تصویری احوال ملاحظہ کیجئے:
کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی مویشی منڈی
5
منڈی میں موجود بکروں کی قیمت 20 ہزار سے 90 ہزار تک ہے۔
6
منڈی کا ایک حصہ چھوٹے جانوروں کے لیے مخصوص ہے
7
منڈی کے وی آئی پی بلاک میں موجود اعلیٰ نسل کا ایک بیل جس کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے۔
8
منڈی میں موجود ایک خوبصورت جانور جس کی قیمت نسبتاً زیادہ ہے