رسائی کے لنکس

وسطی افریقہ جمہوریہ میں قیام امن کی کوششیں

وسطی افریقی جمہوریہ کے عبوری رہنما ہتھیار چھوڑ کر امن کی طرف آنے والوں گروہوں کے لیے ممکنہ معافی کے بارے میں لائحہ عمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس افریقی ملک میں لڑائی کے باعث گزشتہ کئی ماہ سے حالات ابتری کا شکار ہیں اور گزشتہ مہینے ہی حالات سے نمٹنے میں مدد کے لیے فرانس نے مزید 1000 فوجی اس ملک میں تعینات کیے تھے۔ ملک میں لڑائی کے باعث لگ بھگ 6,80,000 افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG