چمن کے مزدوروں کا روزگار دو ملکوں میں تقسیم
بلوچستان میں چمن کے سرحدی علاقوں سے روزانہ ہزاروں مزدور روزگار کمانے افغانستان جاتے تھے لیکن کرونا وائرس نے ان کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی ہے۔ چمن بارڈر اب ہفتے میں چھ دن کھل رہا ہے لیکن پیدل آنے جانے والوں کے لیے صرف ایک دن مقرر ہے۔ مزدوروں کو اس پالیسی سے کیا مشکلات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 07, 2021
'فیمنزم کا مطلب مردوں سے نفرت نہیں ہے'
-
مارچ 07, 2021
جمال خشوگی کیس امریکہ سعودی عرب تعلقات میں کتنا اہم؟
-
مارچ 06, 2021
دریائی آلودگی سے مچھلیوں کی افزائش میں کمی
-
مارچ 06, 2021
'دنیا کی سب سے بڑی وبا ذہنی دباؤ ہے'
-
مارچ 05, 2021
امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
فیس بک فورم