امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد مظاہرے کو ایک سال مکمل ہونے پرمظاہروں کے پیشِ نظر شہر کی صورتِ حال کشیدہ جب کہ سکیورٹی انتہائی سخت ہے۔
تصاویر: شارلٹس وِل فسادات کو ایک سال مکمل
10
سفید فام نسل پرستوں نے بھی اپنے مظاہرے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر شارلٹس ول میں احتجاج کرنے کی اجازت مانگی تھی لیکن شہر کی انتظامیہ نے ان کی درخواست مسترد کردی تھی۔
12
شارلٹس ول میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے کے بعد گزشتہ سال نسل پرستوں کا احتجاج منظم کرنے والے افراد نے اتوار کودارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔