پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں کچہری پر حملے کے دوران کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ پولیس کے مطابق تینوں خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔
چارسدہ میں کچہری پر حملہ
9
کچہری کے قریب ہی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہم دفاتر بھی واقع ہیں۔
10
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دھڑے جماعت الاحرار نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
11
پاکستان میں گزشتہ 10 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔