پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں کچہری پر حملے کے دوران کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ پولیس کے مطابق تینوں خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔
چارسدہ میں کچہری پر حملہ
![صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں کچہری پر حملے کے دوران کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/9a9d71fc-4b25-47d8-9475-d0ba1a35a612_w1024_q10_s.jpg)
1
صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں کچہری پر حملے کے دوران کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوئے۔
![منگل کو دن کے لگ بھگ ساڑھے گیارہ بجے خود کار اسلحے سے لیس تین خودکش بمباروں نے یہ حملہ کیا۔](https://gdb.voanews.com/e64d2f8e-7dd5-43ca-9c29-9bb89c09d7b3_w1024_q10_s.jpg)
2
منگل کو دن کے لگ بھگ ساڑھے گیارہ بجے خود کار اسلحے سے لیس تین خودکش بمباروں نے یہ حملہ کیا۔
![پولیس کے مطابق تینوں خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/ba07f628-8fa8-47c7-bb15-39b9e8eaa673_w1024_q10_s.jpg)
3
پولیس کے مطابق تینوں خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں۔
![حکام کے مطابق کچہری پر حملے کے بعد چارسدہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔](https://gdb.voanews.com/9caee92e-8ad1-4fcc-9c85-02a6730d2df6_w1024_q10_s.jpg)
4
حکام کے مطابق کچہری پر حملے کے بعد چارسدہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔