دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس اور سماجی دوریوں نے اسکول سے کھیل کے میدانوں تک بچوں کی شرارتیں بھی چھین لی ہیں۔ وہ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں جہاں ان کی شرارتوں کے ساتھ ساتھ مصروفیات بھی محدود ہیں۔
لاک ڈاؤن میں بچوں کی مصروفیات
![بچوں نے خود ہی مصوری کرتے ہوئے گھروں کی دیواروں پر نقش ونگار بنانے شروع کر دیے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/b8aeeba4-b399-4abd-a676-23da48f7ea8d_w1024_q10_s.jpg)
1
بچوں نے خود ہی مصوری کرتے ہوئے گھروں کی دیواروں پر نقش ونگار بنانے شروع کر دیے ہیں۔
![کرونا وائرس کی وبا نے بچوں کے جھولے بھی ویران کر دیے ہیں۔ بچے گھروں میں قید ہیں جب کہ باغوں کا رخ نہیں کرتے۔](https://gdb.voanews.com/b6778693-83e9-4496-b4a0-4525c5cd6ef6_w1024_q10_s.jpg)
2
کرونا وائرس کی وبا نے بچوں کے جھولے بھی ویران کر دیے ہیں۔ بچے گھروں میں قید ہیں جب کہ باغوں کا رخ نہیں کرتے۔
![اسکول بند ہونے پر نسبتا بڑے بچوں کو گھروں کے سامنے یا صحن میں بنے پارکوں میں کھیل کھیل میں ریاضی کے سوالوں کی مشقیں کرانا والدین کی ذمہ داری ہے۔](https://gdb.voanews.com/5edd30a1-fc3c-4a8f-9891-fa91c4b13e10_w1024_q10_s.jpg)
3
اسکول بند ہونے پر نسبتا بڑے بچوں کو گھروں کے سامنے یا صحن میں بنے پارکوں میں کھیل کھیل میں ریاضی کے سوالوں کی مشقیں کرانا والدین کی ذمہ داری ہے۔
![عوامی مقامی پر جہاں بچوں کا ہجوم ہوتا تھا اب لاک ڈاؤن میں ویران ہیں۔](https://gdb.voanews.com/dfb56aae-86cf-450f-af94-217b0b562ef4_w1024_q10_s.jpg)
4
عوامی مقامی پر جہاں بچوں کا ہجوم ہوتا تھا اب لاک ڈاؤن میں ویران ہیں۔