رسائی کے لنکس

چین کا ’ویلنٹائن ڈے‘

چین میں ’کیشی‘ نامی تہوار منایا جاتا ہے جو کہ دنیا بھر میں 14 فروری کو منائے جانے والے ’ویلنٹائنز ڈے‘ سے ملتا جلتا ہے۔ کیشی کے دوران چین میں جوڑے ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے علاوہ بہت سے لوگ اس موقع پر اپنے لیے جیون ساتھی بھی منتخب کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG