رسائی کے لنکس

تصاویر: سمندر پر تعمیر ہونے والے دنیا کے طویل ترین پل کا افتتاح

چین میں سمندر پر قائم کیے جانے والے دنیا کے طویل ترین پل کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ پل چین کے شہر ژوہائی کو نیم خودمختار علاقوں ہانگ کانگ اور مکاؤ سے ملائے گا۔ پل کا افتتاح منگل کو چین کے صدر ژی جن پنگ نے کیا جس کے بعد بدھ سے اسے معمول کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG