رسائی کے لنکس

چین کے نئے قمری سال کا آغاز

چین میں نئے قمری سال کا آغاز 19 فروری سے ہو گیا ہے اور اسے ’’بکرے کے سال‘‘ کے طور پر دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔ اس دوران چالیس روزہ جشن بہار بھی منایا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔ 12 چینی بروج میں بکرا آٹھواں برج ہے اور اسے امن اور محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG