رسائی کے لنکس

چین میں کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں مسافر لاپتا

چین میں ایک مسافر بحری جہاز ڈوبنے سے درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی "ژنہوا" کے مطابق دریائے یانگزے میں اس جہاز پر 450 افراد سوار تھے کہ پیر کو دیر گئے یہ شدید طوفان کی زد میں آنے کے بعد ڈوب گیا۔

XS
SM
MD
LG