رسائی کے لنکس

امریکہ میں زیرِ تعلیم چینی طالبہ کا جنسی ہراس سے نمٹنے کے لیے آرٹ کا سہارا


امریکہ میں زیرِ تعلیم چینی طالبہ کا جنسی ہراس سے نمٹنے کے لیے آرٹ کا سہارا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

امریکی تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم غیر ملکی طلبہ کو جب جنسی ہراس کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ اس سے کس طرح نمٹتے ہیں؟ بالخصوص ایسے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ جن کی ثقافت اور روایات انہیں خود سے زیادہ با اختیارا افراد کو چیلنج کرنے سے روکتی ہیں۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG