چین میں نئے قمری سال کا آغاز 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔ اور اسے’’مرغ کے سال’’ کے طور پر دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے، اس دوران چالیس روزہ جشن بہار بھی منایا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔
چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں
5
چین میں نئے سال کو بہار کے جشن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔
6
نئے سال کے موقعے پر پورے بیجنگ کو فانوس، قمقموں اور دیگر طرح سے سجایا جا رہا ہے۔
7
نئے قمری سال کے جشن کے سلسلے میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔
8
ہر قمری سال کی نشاندہی مختلف جانوروں جیسا کہ چوہا، چیتا، خرگوش، ڈریگن، گھوڑا، بکری، سانپ اور بندر وغیرہ سے کی جاتی ہے۔