چین میں نئے قمری سال کا آغاز 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔ اور اسے’’مرغ کے سال’’ کے طور پر دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے، اس دوران چالیس روزہ جشن بہار بھی منایا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔
چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں
![چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہے۔](https://gdb.voanews.com/133c5dc0-bd71-45bb-8be5-ea6a9af2280e_w1024_q10_s.jpg)
1
چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہے۔
![چین میں نیا قمری سال 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/456bf981-e3c2-48ac-9d82-bb76b82eea28_w1024_q10_s.jpg)
2
چین میں نیا قمری سال 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔
![چینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ایئر آف دا روسٹر یعنی مرغ کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/fb2d8e17-7cf7-4f23-96e2-2de08fb34933_w1024_q10_s.jpg)
3
چینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ایئر آف دا روسٹر یعنی مرغ کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
![نئے سال کا استقبال آتشبازی، جشن، دعوتوں اور ایک دوسرے کے گھروں میں جا کر مبارکباد دینے سے شروع کرتے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/636b0189-ec76-401a-9277-0b669dd73369_w1024_q10_s.jpg)
4
نئے سال کا استقبال آتشبازی، جشن، دعوتوں اور ایک دوسرے کے گھروں میں جا کر مبارکباد دینے سے شروع کرتے ہیں۔