دُنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور مختلف ممالک کے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے۔
تصاویر: دُنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں
![روس کے دارلحکومت ماسکو میں کرسمس اور نئے سال کی آمد کے سلسلے میں ایک راستے کو خوبصورتی سے سجایا ہوا ہے۔](https://gdb.voanews.com/ec8c5b5d-6f5b-4f76-b492-d03d554a2eea_w1024_q10_s.jpg)
1
روس کے دارلحکومت ماسکو میں کرسمس اور نئے سال کی آمد کے سلسلے میں ایک راستے کو خوبصورتی سے سجایا ہوا ہے۔
![کروشیا کے شہر زیگرب میں سیاح کرسمس کے موقع پر کی جانی والی سجاوٹ کے ساتھ تصویر لیتے ہوئے](https://gdb.voanews.com/b542fa61-7bed-45c8-b126-881de8b60b57_w1024_q10_s.jpg)
2
کروشیا کے شہر زیگرب میں سیاح کرسمس کے موقع پر کی جانی والی سجاوٹ کے ساتھ تصویر لیتے ہوئے
![لندن کے وسطی علاقے کی کرنیبی اسٹریٹ کو منفرد انداز میں سجایا گیا ہے](https://gdb.voanews.com/d28dc2e8-b9c7-4eb6-85a2-f18bf4ea706e_w1024_q10_s.jpg)
3
لندن کے وسطی علاقے کی کرنیبی اسٹریٹ کو منفرد انداز میں سجایا گیا ہے
![کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایک راستے کو نیلی بتیوں سے سجایا ہوا ہے جبکہ کچھ لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں](https://gdb.voanews.com/72db6ae5-b828-4db6-b9c8-b449fd5fca2a_w1024_q10_s.jpg)
4
کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایک راستے کو نیلی بتیوں سے سجایا ہوا ہے جبکہ کچھ لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں