رسائی کے لنکس

logo-print

کراچی میں بھی ماحولیاتی تبدیلی پر مارچ


کراچی میں بھی ماحولیاتی تبدیلی پر مارچ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے جمعے کو دنیا کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی مارچ ہوا جس میں زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG