رسائی کے لنکس

ہلری کلنٹن کی کنٹکی میں کامیابی

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی امیدوار کے لیے اپنی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے منگل کو ریاست کنٹکی میں اپنے حریف برنی سینڈرز کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ ادھر شمال مشرقی ریاست اوریگان میں برنی سینڈرز پرائمری انتخاب میں ہلری کلنٹن کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG