نیو یارک کا 'کافی کلچر'
امریکہ میں کافی تو ہر شہر میں دن رات پی جاتی ہے۔ مگر کس شہر کو کافی کلچر کا گڑھ سمجھا جانا چاہیے اس پر سیاٹل اور نیو یارک سٹی میں مقابلہ ہے۔ مشہور کافی چین اسٹار بکس کا آغاز سیاٹل سے ہوا لیکن نیو یارک میں رہنے والے کہتے ہیں کہ کافی تو ان کی رگ رگ میں دوڑتی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 21, 2021چاند پر شہر بسانے کا مقابلہ اسلامی اسکول کے طلبہ نے جیت لیا
-
اپریل 21, 2021افغان خواتین صحافیوں کا امن مذاکرات کا حصہ بننے کا مطالبہ
-
اپریل 21, 2021مجنوں کا ٹیلہ: نئی دہلی میں آباد 'چھوٹا تبت'
-
اپریل 20, 2021امریکہ میں گن وائلنس کا خاتمہ کتنا مشکل، کتنا آسان؟
-
اپریل 20, 2021بھارتی کشمیر: جنگلی جانور انسانوں کے لیے خطرہ بن گئے
-
اپریل 19, 2021'فرانس کے سفیر کو نکالا تو فیٹف میں مشکل ہو گی'
فیس بک فورم