کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔ ملک کے جنوب مغربی علاقے موکوا میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی۔
کولمبیا: مٹی کا تودے گرنے سے تباہی
5
کولمبیا کے صدر خوان مانوئل سنٹوس نے بارشوں اور مٹی کے تودے پھسلنے سے متاثرہ علاقے موکوا کا دورہ کیا۔
6
کولمبیا کی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہ ان سینکڑوں افراد کی تلاش میں سرگرداں ہیں جو مٹی کا تودہ گرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
7
فوجی اور پولیس اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔