کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔ ملک کے جنوب مغربی علاقے موکوا میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی۔
کولمبیا: مٹی کا تودے گرنے سے تباہی

1
شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے لگ بھگ 254 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

2
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے میں سب زیادہ اہمیت بھارت کے بانی رہنما گاندھی کی احمد آباد میں واقع رہائش گاہ کو دی جا رہی ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لیے صدر جو شاہراہ استعمال کریں گے اس کی پچھلے کئی دنوں سے صاف ستھرائی اور سجاوٹ جاری ہے۔ سجاوٹ کی غرض سے ایک مقام پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور صدر ٹرمپ کا خاکہ دیوار پر بنایا گیا ہے۔

3
شدید بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔

4
شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے موکوا میں بجلی کا نظام متاثر ہو گیا۔