رسائی کے لنکس

اسلام آباد کا ڈرائیو اِن سنیما، کرونا بحران میں تفریح کا ذریعہ


اسلام آباد کا ڈرائیو اِن سنیما، کرونا بحران میں تفریح کا ذریعہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

عالمی وبا کے باعث ان دنوں تفریحی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاکستان میں بھی سنیما اور تھیٹر کرونا کے باعث بند ہیں۔ ایسے میں اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر بڑی اسکرین پر فلم کا مزہ اٹھا رہے ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG