رسائی کے لنکس

دہلی میں اشیائے ضرورت کے حصول میں دشواریاں


دہلی میں اشیائے ضرورت کے حصول میں دشواریاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:11 0:00

بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران صرف انتہائی ضرورت کی سروسز ہی جاری ہیں۔ جیسے راشن، پھل سبزی کی دکانیں، میڈیکل سٹورز اور پٹرول پمپس کھلے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت کی اشیا کی ترسیل ایک مسئلہ بنتی جا رہی ہے، مزید تفصیل نئی دہلی سے رتل جوشی کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG