رسائی کے لنکس

پاکستان میں کرونا سے مزید 44 اموات، مثبت کیسز کی شرح کم ہونے لگی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 56 ہزار 260 ٹیسٹ کیے گئے جن کے مثبت آنے کی شرح 5.36 فی صد رہی۔ 24 گھنٹوں میں ہونے والی 44 اموات کے بعد وبا سے ہونے والی مجموعی ہلاکتیں 29 ہزار 731 ہو گئی ہیں۔

13:41 15.7.2020

اسپین میں ایک لاکھ 60 ہزار لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپین نے کیٹلونیا کے علاقے میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی ہے۔

حکام نے بدھ کے روز سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات دیے ہیں جب کہ صرف اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں۔ علاقے میں ریستوران اور شراب خانے بھی لوگوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ریستورانوں کو صرف ڈیلیوری کی اجازت ہے۔

اسپین کی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا کا زور ٹوٹنے کے بعد 21 جون کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کیا تھا۔ اس سے قبل اسپین میں 28 ہزار افراد کرونا سے جان کی بازی ہار چکے تھے۔

اسپین میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کم ہو گئی تھی۔ ہر روز دو سو سے چار سو کے درمیان مریض سامنے آ رہے تھے۔ لیکن پیر کو نئے کیسز کی تعداد میں ایک دم اضافہ ہوا جب ایک ہی دن میں دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

14:01 15.7.2020

چلی میں کتوں کی مدد سے کرونا کے مریضوں کی تلاش

چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔

کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں چلی ابتدائی دس ممالک میں شامل ہے جہاں مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ 
1/8 کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں چلی ابتدائی دس ممالک میں شامل ہے جہاں مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ 
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
چلی کی پولیس کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کو خصوصی تربیت دے رہی ہے۔
2/8 چلی کی پولیس کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کو خصوصی تربیت دے رہی ہے۔
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
چلی کی پولیس کے مطابق تربیت کے بعد کتے انسان کو سونگھ کر یہ بتائیں گے کہ وہ شخص کرونا سے متاثر ہے یا نہیں۔  
3/8 چلی کی پولیس کے مطابق تربیت کے بعد کتے انسان کو سونگھ کر یہ بتائیں گے کہ وہ شخص کرونا سے متاثر ہے یا نہیں۔  
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
ان مخصوص کتوں کو تربیت کے دوران کرونا وائرس کے مریضوں سے آنے والی 'بو' سے آشنا کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ایسے افراد کو شناخت کر سکیں جو اس وبا کا شکار ہیں۔
4/8 ان مخصوص کتوں کو تربیت کے دوران کرونا وائرس کے مریضوں سے آنے والی 'بو' سے آشنا کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ایسے افراد کو شناخت کر سکیں جو اس وبا کا شکار ہیں۔
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
کتوں کی مدد سے کرونا کے مریضوں کی تلاش کے بعد چلی کے کرونا ٹیسٹ کی استعداد میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
5/8 کتوں کی مدد سے کرونا کے مریضوں کی تلاش کے بعد چلی کے کرونا ٹیسٹ کی استعداد میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایک کتا ایک گھنٹے میں 500 سے زیادہ افراد میں وبا کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ 
6/8 امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایک کتا ایک گھنٹے میں 500 سے زیادہ افراد میں وبا کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ 
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
چلی میں کیسز میں اضافے کے بعد کتوں کی مدد سے مریضوں میں وائرس کی تشخیص سے کرونا ٹیسٹ پر آنے والے اخراجات میں بھی کمی واقع ہو گی۔ 
7/8 چلی میں کیسز میں اضافے کے بعد کتوں کی مدد سے مریضوں میں وائرس کی تشخیص سے کرونا ٹیسٹ پر آنے والے اخراجات میں بھی کمی واقع ہو گی۔ 
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
کتے اب چلی میں کرونا کے مریضوں کا پتا دیں گے۔ 
8/8 کتے اب چلی میں کرونا کے مریضوں کا پتا دیں گے۔ 
چلی کی پولیس نے کرونا وائرس کے مریضوں کی تلاش کے لیے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کرونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں تاکہ ملک میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔
Previous slide
Next slide

14:20 15.7.2020

امریکہ کے 'میامی بیچ' کی رونقیں کرونا وائرس کی نذر

14:21 15.7.2020

بھارت: کرونا سے بچاؤ کے لیے ہیروں سے بنے فیس ماسک

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG