رسائی کے لنکس

سیاہ فام امریکیوں کو کرونا ویکسین پر اعتماد کیوں نہیں؟


سیاہ فام امریکیوں کو کرونا ویکسین پر اعتماد کیوں نہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

امریکہ میں سیاہ فام کمیونٹی کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ 'سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول' کے مطابق سفید فام شہریوں کے مقابلے میں سیاہ فام افراد میں کرونا وائرس سے ہلاکت کا امکان تین گنا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ لیکن اکثر سیاہ فام کرونا ویکسین میں دلچسپی نہیں لے رہے؟ کیوں؟ جانیے عمران جدون سے۔

XS
SM
MD
LG