’کاکس فارم فال فیسٹیول‘ واشنگٹن ڈی سی کے علاقےمیں سب سے بڑا اور بہت ہی مقبول موسمی میلہ ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی کمیونٹی کے لوگ اِس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں
کاکس فارم فال فیسٹیول
9
کاکس فارمز فیسٹیول واشنگٹن ڈی سی، میٹرو ایریا کے رہائشیوں کےلیے ایک بہترین منزل
10
کوئنسی، ’سفید الپاکا‘ نے 2009ء میں جنم لیا
11
شوق: لوگ پالتو جانوروں اور بکریوں کو چارہ کھلانے کے لیے قطار میں
12
’میرے لیے بھی کچھ چارہ بچا کے رکھنا۔۔۔‘ ایک بکری کی دلی تمنا!