’کاکس فارم فال فیسٹیول‘ واشنگٹن ڈی سی کے علاقےمیں سب سے بڑا اور بہت ہی مقبول موسمی میلہ ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی کمیونٹی کے لوگ اِس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں
کاکس فارم فال فیسٹیول
1
کاکس فارمز فال فیسٹیول سنہ 1980 سے ہر سال باقاعدگی سے منعقد کیا جاتا ہے
2
ایک ’اسکیر کرو‘ پیٹھے کے سامنے
3
پُراعتماد بکری کا تصویر کھچوانے کا شوق
4
بچوں کی تفریح کا پورا اہتمام، مختلف ماڈلز بھی کاکس فارمز میں موجود