رسائی کے لنکس

logo-print

ممبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ کو سچن ٹنڈولکر 94 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے اور یوں وہ اس سیریز میں بھی اپنی سینچریوں کی سینچری بنانے کا اعزاز حاصل نہ کرسکے۔

38 سالہ سچن ٹنڈولکر ٹیسٹ میچوں میں اب تک 51 اور ایک روزہ میچوں میں 48 سینچریاں اسکور کرچکے ہیں۔

توقع کی جارہی تھی کہ ممبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ٹنڈولکر اپنی سینچریوں کی سینچری بنا لیں گے۔

XS
SM
MD
LG