پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2016ء کے بہترین فٹبالر قرار پائے ہیں جنہیں ان کے کریئر میں چوتھی مرتبہ "بیلن ڈی اور" ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو سال کے بہترین کھلاڑی
5
خیال رہے کہ سنہ 2009 میں اس ایوارڈ کے متعارف کروائے جانے کے بعد سے رونالڈو اور میسی کے علاوہ کوئی تیسرا کھلاڑی یہ اعزاز جیتنے میں ناکام رہا ہے۔
6
پیرس میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے رونالڈو کا کہنا تھا کہ "یہ میرے لیے اعزاز ہے کہ میں چوتھی مرتبہ گولڈن بال وصول کر رہا ہوں۔
7
پیرس میں پیر کو دیر گئے ہونے والی تقریب میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے رونالڈو کا کہنا تھا کہ "یہ میرے لیے اعزاز ہے کہ میں چوتھی مرتبہ گولڈن بال وصول کر رہا ہوں۔