پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2016ء کے بہترین فٹبالر قرار پائے ہیں جنہیں ان کے کریئر میں چوتھی مرتبہ "بیلن ڈی اور" ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو سال کے بہترین کھلاڑی

1
پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2016ء کے بہترین فٹبالر قرار پائے ہیں۔

2
کرسٹیانو رونالڈو کو کریئر میں چوتھی مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔

3
رونالڈو اس سے قبل وہ 2008ء، 2013ء اور 2014ء میں یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

4
31 سالہ رونالڈو نے رواں برس 43 میچوں میں 38 گولز کیے اور پرتگال کی ٹیم ان کی قیادت میں پہلی مرتبہ دنیائے فٹبال کے ایک بڑے مقابلے یورو 2016 کی چیمپیئن قرار پائی تھی۔