کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ فیدل کاسترو 13 اگست 1926 کو پیدا ہوئے۔ ایام نوجوانی میں وہ کیوبا کے اس وقت کے آمر فلگینسیو بتستا کے خلاف شروع ہونے والی تحریک کی قیادت کرنے والے ایک راہنما کے طور پر سامنے آئے۔ انہوں نے ایک گوریلا فورس کی بھی قیادت کی جس نے بالآخر بتستا کی فوج کو شکست دے دی اور 1959 میں کیوبا کا اقتدار سنبھال لیا۔
کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو انتقال کر گئے
9
کیوبا کے سابق صدر کاسترو کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔
10
کیوبا میں پوپ فرانسس سابق صدر کاسترو سے ملاقات کر رہے ہیں۔