کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ فیدل کاسترو 13 اگست 1926 کو پیدا ہوئے۔ ایام نوجوانی میں وہ کیوبا کے اس وقت کے آمر فلگینسیو بتستا کے خلاف شروع ہونے والی تحریک کی قیادت کرنے والے ایک راہنما کے طور پر سامنے آئے۔ انہوں نے ایک گوریلا فورس کی بھی قیادت کی جس نے بالآخر بتستا کی فوج کو شکست دے دی اور 1959 میں کیوبا کا اقتدار سنبھال لیا۔
کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو انتقال کر گئے
![فیدل کاسترو نے کیوبا میں نصف صدی تک حکومت کی اور 2008 میں انہوں نے اقتدار اپنے بھائی راؤل کاسترو کے سپر د کر دیا۔](https://gdb.voanews.com/838d0e9b-5bad-4ca2-8484-a336a4a8e244_w1024_q10_s.jpg)
1
فیدل کاسترو نے کیوبا میں نصف صدی تک حکومت کی اور 2008 میں انہوں نے اقتدار اپنے بھائی راؤل کاسترو کے سپر د کر دیا۔
![کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/ef9f290b-7c4a-4aa4-adaf-2c45042055d5_w1024_q10_s.jpg)
2
کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
![ہوانا میں ایران کے صدر حسن روحانی کیوبا کے سابق صدر کاسترو سے ملاقات کرتے ہوئے۔ ](https://gdb.voanews.com/57e6b717-8b83-45f2-8771-0878fd2fd6a9_w1024_q10_s.jpg)
3
ہوانا میں ایران کے صدر حسن روحانی کیوبا کے سابق صدر کاسترو سے ملاقات کرتے ہوئے۔
![کیوبا میں یک جماعتی نظام ہے اور فیدل کاسترو ایک طویل عرصے تک اس جماعت کے سربراہ بھی رہے۔](https://gdb.voanews.com/8273b595-de1d-4008-9a8d-8684bf2824b3_w1024_q10_s.jpg)
4
کیوبا میں یک جماعتی نظام ہے اور فیدل کاسترو ایک طویل عرصے تک اس جماعت کے سربراہ بھی رہے۔