امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے اور بظاہر انھیں ایک مظاہرے کے دوران دو ماہر نشانہ بازوں کی طرف سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
امریکہ: ڈیلاس میں کشیدگی
6
فائرنگ کا یہ مہلک واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا جب چند گھنٹے قبل ہی صدر براک اوباما نے قانون نافذ کرنے والوں پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے اندر موجود نسلی امتیاز رکھنے والوں کو ہٹا دیں۔
7
پولیس اہلکاروں کو ایک مظاہرے کے دوران دو ماہر نشانہ بازوں کی طرف سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
9
جیسے ہی گولیاں چلیں تو لوگ خود کو بچانے کے لیے بھاگے۔
10
امریکہ میں سیاہ فام افراد کے خلاف پولیس کے مبینہ تشدد کے واقعات کے بعد عوامی سطح پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے۔