امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے اور بظاہر انھیں ایک مظاہرے کے دوران دو ماہر نشانہ بازوں کی طرف سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
امریکہ: ڈیلاس میں کشیدگی
![امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔](https://gdb.voanews.com/77d782e5-89b4-4e46-814d-25650a442777_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
![رواں ہفتے ہی ایک بار پھر دو مختلف علاقوں میں سیاہ فام مردوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے تھے۔](https://gdb.voanews.com/ea6f7e98-34d0-4094-848e-a1bdfd693311_w1024_q10_s.jpg)
2
رواں ہفتے ہی ایک بار پھر دو مختلف علاقوں میں سیاہ فام مردوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے تھے۔
![ڈیلاس پولیس کے سربراہ ڈیوڈ براؤن کا کہنا ہے کہ 11 پولیس اہکاروں کو سنائپرز نے ’اندھا دھند فائرنگ‘ کر کے زخمی کیا گیا جن میں سے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے‘۔](https://gdb.voanews.com/57df1425-efd6-444f-940c-d4f91de3fd71_w1024_q10_s.jpg)
3
ڈیلاس پولیس کے سربراہ ڈیوڈ براؤن کا کہنا ہے کہ 11 پولیس اہکاروں کو سنائپرز نے ’اندھا دھند فائرنگ‘ کر کے زخمی کیا گیا جن میں سے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے‘۔
![ڈیلاس پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f66b2898-485c-4dee-a413-17de742781b8_w1024_q10_s.jpg)
5
ڈیلاس پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔