A look at the best news photos from around the world.
دنیا بھر سے منتخب تصاویر
![فلا ڈیلفیا، امریکہ میں دریائے ڈیلاور پر بنے بینجیمن فرینکلن پُل کے آس پاس شدید دھند چھائی ہوئی ہے](https://gdb.voanews.com/4db42053-6cff-4864-a70c-f0431f935c9b_w1024_q10_s.jpg)
1
فلا ڈیلفیا، امریکہ میں دریائے ڈیلاور پر بنے بینجیمن فرینکلن پُل کے آس پاس شدید دھند چھائی ہوئی ہے
![بیجنگ میں پولیس اہلکار وکیل پو زی کیانگ کے حامی مظاہرین میں سے ایک کو پکڑ کر لے جا رہے ہیں۔ پو کو سوشل میڈیا پر حکمران جماعت کے خلاف اظہار خیال کے جرم میں مقدمے کا سامنا ہے](https://gdb.voanews.com/b9a22ddb-5083-412e-b49e-2dc18d49890c_w1024_q10_s.jpg)
2
بیجنگ میں پولیس اہلکار وکیل پو زی کیانگ کے حامی مظاہرین میں سے ایک کو پکڑ کر لے جا رہے ہیں۔ پو کو سوشل میڈیا پر حکمران جماعت کے خلاف اظہار خیال کے جرم میں مقدمے کا سامنا ہے
![دمشق کے مشرق میں واقع غوطہ کے علاقے النشابیہ پر بمباری کے بعد ابو محمد نامی ایک شخص دھول میں اٹا ہوا ہے۔ علاقہ شامی باغیوں کا گڑھ ہے۔](https://gdb.voanews.com/803eeb25-97f8-4628-a220-dd0ca659b325_w1024_q10_s.jpg)
3
دمشق کے مشرق میں واقع غوطہ کے علاقے النشابیہ پر بمباری کے بعد ابو محمد نامی ایک شخص دھول میں اٹا ہوا ہے۔ علاقہ شامی باغیوں کا گڑھ ہے۔
![چین کے صوبے گوئی ژو میں واقع ایک تفریح گاہ میں بنی بھول بھلیوں میں سیاح گھوم پھر رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/ca58a573-2662-4b47-acf9-4e7ab56a0de0_w1024_q10_s.jpg)
4
چین کے صوبے گوئی ژو میں واقع ایک تفریح گاہ میں بنی بھول بھلیوں میں سیاح گھوم پھر رہے ہیں