رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
آج کا دن تصویروں میں
جون 29, 2017
دنیا بھر سے منتخب تصویروں پر ایک نظر
A look at the best news photos from around the world.
5
سوئٹزرلینڈ کی جھیل لیمان میں ایک شخص تیز ہواؤں کے دوران پیڈل بورڈ کے ذریعے جھیل کی سیر کر رہا ہے۔
6
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک اسکول کے بچے زلزلے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کی مشق کر رہے ہیں۔ یہ مشقیں فلپائن کے تمام اسکولوں میں کی گئیں۔
7
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ٹیکنالوجی کی ایک نمائش کے دوران مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ مچھلیاں پانی میں تیر رہی ہیں۔
8
یونان کے شہر ایتھنز کے نزدیک واقع ایک قصبے میں خاتون کچرے کے ڈھیر کےنزدیک سے گزر رہی ہیں۔ ایتھنز کے خاکروب 14 روز کی ہڑتال پر ہیں جس کے باعث شہر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
آج کا دن تصویروں میں
Back to top
XS
SM
MD
LG