مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر
مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر
![شدت پسند گروپ داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں حکومت کی حامی فورسز کو پسپا کرنے کے بعد انھوں نے تاریخی شہر تدمر (پالمیرہ) پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/4ff06d2e-c756-4c79-9b63-badfe97fd18c_w1024_q10_s.jpg)
1
شدت پسند گروپ داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں حکومت کی حامی فورسز کو پسپا کرنے کے بعد انھوں نے تاریخی شہر تدمر (پالمیرہ) پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
![جرمنی میں ایک آرٹسٹ کا منفرد نمونہ۔](https://gdb.voanews.com/0028f4a4-a708-4ab6-9464-7a318561e38a_w1024_q10_s.jpg)
2
جرمنی میں ایک آرٹسٹ کا منفرد نمونہ۔
![گوہاٹی میں کمانڈر لاشیت بورپھوکان کے مجسمے کا ایک منظر۔](https://gdb.voanews.com/c938aec7-d915-4687-99a0-90f710d946b0_w1024_q10_s.jpg)
3
گوہاٹی میں کمانڈر لاشیت بورپھوکان کے مجسمے کا ایک منظر۔
![فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ ہفتر لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/d440ca49-92db-4068-87c3-a88ea8de170f_w1024_q10_s.jpg)
4
فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ ہفتر لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔