دنیا کے مختلف حصوں سے لی گئی تصاویر
مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر
1
امریکہ کی معاون وزیر خارجہ این شرمین نے بدھ کو انڈونیشیا میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔
2
چین میں بحری جہاز کے حادثے میں لاپتا مسافروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔
3
احمد آباد میں ایک ہندو تہوار میں شریک خواتین۔
4
اٹلی کی اسپیشل یونٹ ائیر فورس کے فضائی مظاہرے کا ایک خوبصورت منظر۔