مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
1
ٹوکیو کے ساحل سمندر پر ڈوبتے ہوئے سورج کا ایک حسین منظر۔
2
فلسطین میں فوجی گریجویشن کی تقریب کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔
3
اٹھائیسویں سی گیمز سنگاپور 2015 کی اختتامی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ہو رہا ہے۔
4
انڈونیشیا میں ایک آتش فشاں سے راکھ نکل رہی ہے۔