مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
1
پرتگال میں ریڈ بل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے مقابلے کے دوران ایک کھلاڑی چٹان سے چھلانگ لگا رہا ہے۔
2
مل ہاؤس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کلر بیٹل کے تہوار میں شرکت کی۔
3
کینیڈا میں پین امریکن گیمز میں جمناسٹک کا ایک شاندار مظاہرہ۔
4
برونڈی میں سائیکل سوار ٹرک کا سہارا لیے جا رہے ہیں۔