دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر
دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر
1
چین کے ایک سوئمنگ پول میں ایک لڑکی نے مچھلی کا روپ دھار رکھا ہے۔
2
ماسکو میں ہولی کے تہوار کے موقع پر لوگ ایک دوسرے پر مختلف رنگ پھینک رہے ہیں۔
3
دمشق میں فضائی کارروائی کے دوران ایک زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
4
بلی اور گائے کے درمیان دوستی کا ایک اچھوتا منظر۔