مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
![کیلی فورنیا میں ایک جہاز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/ed1a71a4-09f6-4ffe-9e81-e27dff669a81_w1024_q10_s.jpg)
1
کیلی فورنیا میں ایک جہاز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔
![ٹوکیو میں کھینچی گئی سورج مکھی کے پھول کی ایک دلکش تصویر۔](https://gdb.voanews.com/41e137f7-a1f2-4b00-8ab2-677d2b90c081_w1024_q10_s.jpg)
2
ٹوکیو میں کھینچی گئی سورج مکھی کے پھول کی ایک دلکش تصویر۔
![ماسکو میں ریڈ بل فلگٹیگ مقابلے میں ایک کھلاڑی اپنے بنائے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/9abff16c-5d9a-4740-86fc-d1f71138fecd_w1024_q10_s.jpg)
3
ماسکو میں ریڈ بل فلگٹیگ مقابلے میں ایک کھلاڑی اپنے بنائے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگا رہا ہے۔
![بلجیئم میں دودھ کی قیمت میں کمی کے خلاف مظاہرے میں ایک دودھ والا احتجاجاً دودھ ضائع کر رہا ہے۔ ](https://gdb.voanews.com/c0dbc9a3-5c0e-408a-8441-4e800fbf8538_w1024_q10_s.jpg)
4
بلجیئم میں دودھ کی قیمت میں کمی کے خلاف مظاہرے میں ایک دودھ والا احتجاجاً دودھ ضائع کر رہا ہے۔