مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر

1
یمن میں حوثی باغی سعودی عرب کی فضائی کارروائیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

2
فلسطین میں اسرائیل کی بمباری سے متاثرہ ایک اسکول۔

3
بھارت میں بچے کچرے میں سے کارآمد چیزیں ڈھونڈ رہے ہیں۔

4
بحر منجمد شمالی میں ایک ریچھ کا چھلانگ لگانے کا ایک منظر