مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر
مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر

1
رواں سال اب تک پانچ لاکھ مہاجرین یورپ پہنچ چکے ہیں جن میں سے 40 فی صد کا تعلق شام سے ہے۔

2
اٹلی میں میلان فیشن ویک کے دوران ماڈلز جدید ڈیزائن کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔

3
اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو مکمل چاند گرہن ہوا اور دنیا کے کئی ممالک میں آسمان پر معمول سے بڑا سرخ چودہویں کا چاند نمودار ہوا۔

4
جرمنی میں منعقدہ ایک روایتی کنسرٹ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔