دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
فلوریڈا میں امریکی فٹبال کا میچ شروع ہونے سے قبل فوجی اہلکار میدان میں امریکی جھنڈا لہرا رہے ہیں۔

2
پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں ایک فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔

3
ویتنام کے ہوائی اڈے پر چین کے صدر ژی جنپنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ جہاز سے باہر آ رہے ہیں۔

4
پناہ گزین آسٹریا کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔